Using Interest Money To Pay Traffic Fines
Question
Can i use interest money to pay off traffic fines?
Answer
No, it is not permissible to use interest money to pay off traffic fines.
References (Arabic / Urdu sources)
والأصل أن المرور في طريق المسلمين مباح بشرط السلامة، بمنزلة المشي، لأن الحق في الطريق مشترك بين الناس، فهو يتصرف في حقه من وجه، وفي حق غيره من وجه، فالإباحة مقيدة بالسلامة. (شرح مجلة للأتاسي 3/494 مكتبه الرشيديه)
وتجب طاعة الإمام عادلا كان أو جائرا إذا لم يخالف الشرع (رد المحتار 4/263، سعيد)
ليکن آدمی جب کسی حکومت کے ما تحت رہتا ہے تو اس کے قانون کی پابندی قانونا لازم ہو تی ہے، اس کے خلاف کر نا قانونی چوری ہوتی ہے۔ (فتاوی محموديہ 16/148 فاروقيہ)
حکومت کے مرتب کردہ قوانین جو کہ خلاف شریعت نہ ہوں ان پر عمل پيراہو نا ضروری ہے، ہاں اگر ظالما نہ ہوں يا خلاف شریعت ہوں تو پھر اطاعت نہیں کر نی چاہئے، اسی طرح شاہراہ کے قوانین بھی لوگوں کی سلامتی اور آسانی کے لیے ہو تے ہیں، لہذا ان کے قوانین کے مطابق چلنا ضروری ہو گا، اگر غلطی کی وجہ سے کسی پولیس نے روکدیا اور کچھ جر مانہ وغیرہ عائد کیا تو یہ بجا ہے اس میں سودی رقم دینا نا جائز ہے، ہاں اگر ظلما بہت زیادہ عائد کرتے ہیں تو پھر حکومتی بینک کا سوددینے کی گنجائش ہے لیکن پرائیویٹ بینک کا سود حکومت کو دینا جائز نہیں۔ (فتاوی دار العلوم زکریا 5/432-431)
- Approved by
- Mufti Muhammed Saeed Motara Saheb D.B.
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Ifta, Darul Uloom Azaadville. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.