بلی کی تجارت کا حکم:

1 min readFatwa Vol 5 #87Urdu
Vol. 5كتاب البيوعباب (۱، ۲، ۳): جائز اور ناجائز خرید و فروخت کے احکام

Question

ایک آدمی کے پاس بہترین نسل کی بلی ہے، وہ بہت مہنگی ہے، کیا بلی کی خرید و فروخت جائز ہے؟ نیز کتے کی خرید و فروخت کا حکم بھی بتلا دیں؟

Answer

کتے اور بلی کی خرید و فروخت جائز ہے ۔
فتاوی ہندیہ میں ہے:

بيع الكلب المعلم عندنا جائز وكذلك بيع السنور وسباع الوحش والطير جائز

ويجوز بيع جميع الحيوانات سوى الخنزير هو المختار. (الفتاوى الهندية: ۳/۱۱٤).

واللہ سبحانہ و تعالی اعلم

Ask DU Zakariyya

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.