میڈیکل انشورنس کا حکم:

1 min readFatwa Vol 5 #192Urdu
Vol. 5كتاب البيوعبابِ: سودی مصارف کا بیان

Question

میڈیکل انشورنس کرانا جائز ہے یا نہیں؟

Answer

میڈیکل انشورنس تقریباً میڈیکل ایڈ ہی کی طرح ہے، لہذا اس کا حکم بھی میڈیکل ایڈ ہی کی طرح ہو گا کہ اگر کمپنی ادا کردہ رقم کے عوض علاج معالجہ کرا دے اور رقم واپس نہ دے تو صحیح اور درست ہے، لیکن اگر رقم ادا کر دے تو ناجائز ہے، اسی طرح اس کمپنی کاروبار اور آمدنی کے ذرائع اکثر و بیشتر حلال ہوں اگر اکثر کمائی کے ذرائع حرام ہیں تو بھی ناجائز ہے ۔ دلائل کے لیے مذکورہ بالا میڈیکل ایڈ کا تفصیلی مسئلہ ملاحظہ ہو ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم

Ask DU Zakariyya

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.