اجنبی عورت سے ڈرائیونگ سیکھنے کا حکم:

1 min readFatwa Vol 7 #70Urdu
Vol. 7باب (٤): احکام اللباس

Question

اجنبی عورت سے ڈرائیونگ سیکھنے کا حکم:

Answer

اسی طرح مرد کے لیے کسی اجنبی عورت سے اگر چہ بوڑھی ہو ڈرائیونگ بھی سیکھنا جائز اور درست نہیں، اس میں بھی خلوت بالاجنبیہ ہے اور بلا ضرورتِ شرعی ناجائز ہے ۔
ملاحظہ ہو حضرت مفتی سید عبد الرحیم لاجپوری صاحب رحمه الله فرماتے ہیں:
نا محرم سے سیکھنا اس کے پہلو میں بیٹھنا اور اس سے بات چیت کرنے کا موقع یقیناً آئے گا، بے پر دگی گویا لازمی ہے، اور اس کے علاوہ بہت سے مفاسد ہیں الخ ۔ (فتاویٰ رحیمیہ:
٦
/
٤۲۵
، مکتبہ رحیمیہ) ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
فصل چہارم
سونے، چاندی اور زیورات کے احکام کا بیان

Ask DU Zakariyya

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.