Asmaan me roswshan sitaare dekhna khwaab me
Question
حضرت میری بیٹی جس کی عمر 18 سال ہے خواب میں گھر سے باہر نکلتی ہے تو اسے بہت زیادہ روشنی نظر آتی ہے جب وہ آسمان کی طرف دیکھتی ہے تو اسے بہت سے روشن ستارے نظر آتے ہیں میری بچی آسمان کی طرف دیکھ کے ان کی طرف انگلی کرتی ہے تو ستارے اس کی انگلی کے اشارے سے حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔وہ جس طرف انگلی کرتی ہے ستارے اسی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں برائے مہربانی اس کی تعبیر بتا دیں اللہ تعالی آپ کے ایمان،عمر اور رزق مین برکت عطا فرمائے حفیظ نیازی
Answer
Allah Ta'ala aap ku neak awlaad naseeb farmae owr un se Deen ki khidmat lele.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Zakaria Makada
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.