Allah Ta'ala owr Nabi (Sallallahu Alayhi Wasallam) ke baare me gustaakhi karna

· 21 Rabiʻ II 1438 AH1 min readUrdu
Urdu QuestionsShaadiurdunikaahaqaaidinsult

Question

میری فیملی میں کزن ہے اس نے اللہ اور نبی ﷺ کہ بارے گستاخی کی تھی۔ پھر وہ نکاح سے پہلے تائب ہو گئی۔ یعنی جس دن اس کا نکاح تھا اس نے اسی دن توبہ کرنے کہ بعد نکاح کیا۔ لیکن کلمہ شہادت اس نے زبان سے مکمل ادا نہیں کیا ۔۔ کیونکہ کچھ لفظ ایسے تھے جس پر اسے وسوسے آتے ہیں ۔ یعنی لفظ کچھ اور ہے اور اس کا مطلب اسکے ذہن میں کچھ اور آتا ہے . اس لئے اس ڈر کہ باعث کہ کہیں گستاخی نہ ہو جائے اس نے آدھا کلمہ زبان سے ادا کیا اور کلمے کا دوسرا آدھا حصہ ( یعنی جس پر وسوسے آتے ہیں ) دل ہی دل میں پڑھا۔ اور نکاح کر لیا ۔ اس طرح اسکا نکاح صحیح ہے ؟؟؟ جزاک اللہ

Answer

Nikaah durust he.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

Answered by
Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Ask Mufti Online

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.