Quraan yaad karne ke liye kis waqt behtar he?
Question
میں ایک لڑکی کو حفظ پڑھا رہا ہوں پانچ پارے یاد کیے ہیں اب یہ سمجھ نہیں آتی کے کس ٹائم وہ سبق یاد اور کس ٹائم پر سبق یاد کرے پیچھے والے پارے یاد کرواتا ہوں تو آگے والے پارے بھول جاتی ہے اور آگے والے یاد کرواتا ہوں تو پیچھے والے بھول جاتی ہے سوچا آپکو اللّه نے یہ سعادت بخشی ہے آپسے کوئی مشورہ لوں کے اپنے کس کس ٹائم پر سبق اور کس ٹائم پر دور کیا تاکے میں آپکے نقشے قدم پر چل کرمیری شاگرد کو یہ سعادت دے سکوں براہے کرم اپنے عقل سے کچھ مشورے دیں میں آپکا بهت شکر گزار رهونگا اللّه آپکو اور آپکے گھر والوں کو آباد رکھے
Answer
Behtar he ke sabaq ko subuh sawere suna kar faarigh ho jaaye. Aur subuh hee ko sabaq sunaane ke ba`d sabaq ke para ko sunle. Uske ba`d woh jo aur paare he uska dor sunle.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.