Mu'allaq Talaaq

· 30 Rabiʻ I 1439 AH2 min readUrdu
Urdu QuestionsTalaaqurdutalaaqsuspended talaaq

Question

ایک آدمی کسی مصلحت کی وجہ سے بیوی کو اپنے بہنوئی کے گھر جا نے سے روکنا چاہتا ہے اور یہ ارادہ ہے کہ بیوی کو طلاق باشرط رجعی دے گا اب جب وہ گھر آئی تو میاں نے غصے مین اپنے بات کا اظہار اس طرح کیا: "کہ میں نے آپکی بہن کی آواز فون پہ سنا ہے اسلیئے اگر تم اس کے گھر گئی تو میری بیوی نہیں تم پر طلاق ہوگی" کچھ وقفہ کے بعد شوھر نےکہا وضاحت کیلیے : کہ چونکہ آواز سے پتہ نہیں لگتا کہ کونسی بہن ہے اسلیئے اب وہ مجہول ہے اسلیئے اب تم دونوں بہنوں کے گھر نہیں جا سکتی"

1: کیا اس پر طلاق باشرط رجعی واقعہ ہوگی یا باین ، یا ایک رجعی اور دوم باین؟

2: شوھر کو دو بہنوں پر شک ہے اب متعین نہیں کہ کونسی بہن ہے اگر کسی وجہ سے متعین ہو جائے تو صرف اس کے گھر کے ساتھ معلق ہوگی یا جو شوھر نے وضاحت کیلیے جو بات کہی "کچھ وقفہ کے بعد شوھر نےکہا وضاحت کیلیے : کہ چونکہ آواز سے پتہ نہیں لگتا کہ کونسی بہن ہے اسلیئے اب وہ مجہول ہے اسلیئے اب تم دونوں بہنوں کے گھر نہیں جا سکتی" تواس جملے پر اب وہ دونوں بہنوں کے گھر نہیں جاسکتی ؟ برائے مہربانی شریعت کے مطابق رہنمائی فرمائیں

Answer

1. Jab usne kaha ke tum meri biwi nahi aur bazaahir talaaq ka iraadah tha to talaaq baain hogi.

2. Jab khawind ne tasreeh karli ke uske muraad dono behne he to dono hee muraad hogi.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

Answered by
Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Ask Mufti Online

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.