Qunoot parhne ka shak
Question
اکثر عشا کے وتر کے آخری تشہد میں تذبذب کا شکار ہو جاتا ہوں کہ دعائے قنوت پڑھی تھی یا نہیں جب کسی بھی طرف غلبہ نہیں ہوتا تو سجدہ سہو کر لیتا ہوں۔ صرف ایک یا دو بار ایسا ہوا تھا جس میں مجھے اچھی طرح یاد آگیا کہ دعائے قنوت پڑھی جا چکی ہے تو اس وجہ سے جب بھی ایسی صورت حال ہو تو میں اسکو اپنا وہم سمجھ لیتا ہوں تو ایسی صورت حال میں سجدہ سہو کیا جائے یا نہ کیا جائے؟ کیا ایسی نماز درست ہوگی؟
Answer
Wahm ki wajah se sajdah sahw na kare.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.