Qaadiyaani rishte daaro se ta'alluq rakhna
Question
ایک شخص مسلمانوں کے ساتھ نماز ادا کرتا ہے اور روزے رکھتا ہے۔ لیکن اس کے کچھ رشتے دار مرزائی قادیانی ہیں۔ وہ اپنے مسلمان رشتے داروں کے ساتھ ساتھ قادیانی رشتے داروں سے بھی ملتا ہے۔ کیا ایسے شخص کو کافر اور خارج الایمان کہا جا سکتا ہے؟ کیا ایسے شخص سے مسلمان رشتے داروں کو قطع تعلقی کر لینی چاہیے؟ اور جو لوگ اس سے قطع تعلقی نہی کرتے انکے بارے میں کیا حکم ہے؟
Answer
Mahaz milne se kaafir nahi hoga. Lekin ye bari sakht jurm he. Us se fowran baaz aana chaahiye.
Pehle usko samjhaaye.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.