مقروض پر قربانی کا حکم:
Question
اگر کسی شخص کے پاس بقدرِ نصاب مال موجود ہو لیکن نصاب سے زائد قرضہ ہو تو اس پر قربانی واجب اور لازم ہو گی یا نہیں؟
Answer
بصورت مسئولہ ایسے شخص پر قربانی لازم اور واجب نہیں ۔ (الفتاوی الہندیۃ ۵/۲۹۲) ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.