شوہر کے مال سے عورت کی قربانی کا حکم:
Question
ایک عورت صاحبِ نصاب ہے ۔ لیکن نقد پیسے اس کے پاس موجود نہیں ہے تو اگر شوہر سے رقم لے کر قربانی کر لے تو قربانی ادا ہو جائے گی یا نہیں؟
Answer
بصورتِ مسئولہ عورت کی قربانی ہو جائے گی ۔ (فتاوی الشامی: ٦/ ۳۱۵) ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.