کھانسی والے جانور کی قربانی کا حکم:
Question
جس جانور کو کھانسی ہو تو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟
Answer
کھانسی والے جانور کی قربانی جائز اور درست ہے ۔ (فتاوی عالمگیری:
۵
/
۲۹۷
) ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.