نا قابل تولید جانور کی قربانی کا حکم:
Question
اگر کوئی جانور زیادہ عمر کی وجہ سے بچہ دینے کے قابل نہ رہو تو اس کی قربانی درست ہو گی یا نہیں؟
Answer
ایسے جانور کی قربانی جائز ہے ۔ (فتاوی عالمگیری:
۵
/
۲۹۷
) ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.