تھن سوکھے جانور کی قربانی کا حکم:

1 min readFatwa Vol 6 #176Urdu
Vol. 6كتاب الصيد والذبائحباب (۳): أحكام الأضحية

Question

کسی جانور کے تھن بیماری کی وجہ سے سوکھ گئے ہوں تو ایسے جانور کی قربانی درست ہے یا نہیں؟

Answer

اگر بیماری کی وجہ سے بھیڑ بکری کا ایک تھن خشک ہو گیا یا گائے، بھینس اور اونٹنی کے دو تھن خشک ہو گئے تو قربانی جائز نہیں ہے ۔ (شامی: ٦/۳۲۵، سعید، و لسان الحکام، ص ۳۸۹) ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم

Ask DU Zakariyya

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.