سر کے بال گرنے سے روکنے کا وظیفہ:
Question
کچھ عرصے سے میرے بال کثرت سے گر رہے ہیں، میں ابھی تک جوان ہوں اور سر کے آدھے بال گر گئے، برائے کرم مجھے کچھ دعا یا وظیفہ دیجیے جس سے گرے ہوے بال دوبارہ نکل آئیں اور جو باقی ہیں وہ بر قرار رہیں؟
Answer
مندرجہ ذیل دعا کا ورد صبح و شام تین مرتبہ کر لیا کیجیے۔ دعا یہ ہے:
"بِسْمِ الله الذِي لا يضُرُّ مَعَ اسْمِه
ٖ
شَيْئٌ فِي الأرْضِ وَلَا فِي السَّمَائِ وَهو السَمِيعُ العَلِيم". (
انوارِ شمسیہ، ص
۸۹
)۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.