ڈاڑھی منڈوانے والے کی امامت تراویح کا حکم:

1 min readFatwa Vol 2 #296Urdu
Vol. 2كتاب الصلاةباب (۱۰): تراویح کی نماز کا بیان

Question

ڈاڑھی منڈوانے والے کی امامت تراویح کا کیا حکم ہے؟

Answer

ڈاڑھی منڈوانے والا شریعت کی نگاہ فاسق ہے اور فاسق کی امامت مکروہ تحریمی ہے، نیک صالح امام کے پیچھے نمازِ تراویح پڑھنا چاہیے ہاں اگر میسر نہ ہو اور ہٹانے پر بھی قدرت نہیں ہے تو جماعت ترک نہ کرے بلکہ امام کے پیچھے پڑھ لے ۔
(دلائل کی تفصیل "باب الامامت" کے تحت گذر گئی وہاں ملاحظہ کی جا سکتی ہے) ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم

Ask DU Zakariyya

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.