Wasaawis owr shubuhaat

· 18 Jumada I 1437 AH2 min readUrdu
Urdu QuestionsTahaaratWasaawisurduwaswasasurine drops

Question

جناب عالی میں اپنے اس مسئلہ کی وجہ سے بہت پریشان ہوں اگر ہو سکے تو میری راہنمائی فرمائیے۔ اللہ پاک آپ کو اس کی جزا دے۔ جناب عالی میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرا کام زیادہ تر کمپیوٹر پہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے زیادہ تر کرسی پہ بیٹھنا پڑتا ہے ۔ جناب عالی جب میں فارغ بیٹھتا ہوں تو مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے پیشاب کے قطرے نکلتے ہیں حالانکہ جب میں مصروف ہوتا ہوں تو ایسا محسوس نہیں ہوتا اور نہ ہی جب میں کھڑا ہوتا ہوں اس وقت کچھ محسوس ہوتا ہے۔ جب میں فارغ ہوتا ہوں تبھی اسی وقت ایسا محسوس ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے بار بار بیت الخلاء جانا پڑتا ہے لیکن وہاں جا کے دیکھتا ہوں تو سارا حصہ خشک ہوتا ہے بعض دفعہ ایسا لگتا ہے کہ کہیں کوئی ہلکا سا کوئی قطرہ ہے جو کہ واضح نہیں لگتا اتنا۔ پھر میں سوچتا ہوں کہ یہ جو پہلے پانی سے دھویا تھا شاید اسکا کوئی قطرہ ہے ۔ جناب میرا سوال ہے کہ ایسی صورتحال میں میں نماز کیسے ادا کر سکتا ہوں اور کیا مجھ پہ غسل واجب ہے۔ برائے مہربانی مجھے اسکا علاج یا جواب جلدی ارسال فرمائیے آپ کی بہت نوازش ہوگی ۔ اللہ آپکو اسکا اجر عطا فرمائے گا۔ مجھے آپکے جواب کا شدت سے انتطار ہے ۔برائے کرم میری راہنمائی فرمایئے۔

Answer

Ghusal waajib nahi he. In shubuhaat owr wasaawis ki taraf diyaan ne de.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

Answered by
Mufti Zakaria Makada
Checked & approved by
Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Ask Mufti Online

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.