School ki ta'leem maktab ke saat nahi rakhna chahia
Question
ایک دیہات میں عوام کے چندہ سے مکتب تعمیر کیا گیا.وہاں مکتب کی تعلیم بحمداللہ برابر جاری ہے.وہاں کے ذمہ داران یہ چاہ رہے ہیں کہ مکتب کے بعد وہاں اسکو ل چلائی جائے.اب دریافت طلب امر ایں کہ عوامی چندہ سےجو عمارت تعمیر کی گئی ہیں وہ تو مکتب ہی کے لئےتعمیر کی گئی ہے.تو اب کیا اس میں اسکو ل شروع کر سکتے ہیں مکتب کی تعلیم کے بعد اور اگر جائز ہے تو بدون کرایہ یا بالکرایہ مفصل مدلل و محقق عربی حوالہ جات سے مزین کر کے جواب مرحمت فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں.
Answer
Jahaa tak ho sake school ki taleem maktab ke saath ne rahe. School ki taleem kisee aur jaghe par rakha jaaye.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.