Baat karne me ihtiyaat karna
Question
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرعمتین مسلے ذیل میں زید ایک جماعت(جماعت الدعوہ ) کے سربراہ ہے اور اس جماعت پر دہشت گرد ہونے کی وجہ سے اس کے سربراہ کے سر پر امریکہ نے 10 لاکھ امریکی ڈالر انعام رکھا ہے ۔ اس انعام پر زید بیان دیتا ہے کہ " امریکہ نے میرے سر کی قیمت لگائی مجھے خوشی ہے نبی صل اللہ علیہ و سلم کے سر کی قیمت لگی میں اسی نبی کا پیروکار ہوں- حافظ سعید " کیا کسی مسلمان کو ایسا بیان دینے کی اجازت ہے؟ اور زید کے اس بیان پر شریعت محمدی کا کیا حکم ہے؟
Answer
Aysee baate nahi karni chaahiye jis ki wajah se log pareshaan ho aur logo ke andar shubah aur tashweesh payda ho.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.