Biwi se apna bistar alaahidah karna
Question
میں ایک شادی شدہ مسلمان مرد ہوں اور الحمدوللہ میرے دو بچے بھی ہیں۔ چند ماہ پہلے اپنی ذاتی فیملی کے چند معاملات کی وجہ سے میں اپنی بیوی سے خفا تھا جس پر میں نے اپنی بیوی سے بستر علیحدہ کر دیا اور بول چال بھی محدود کر دی تاکہ وہ اپنی اصلاح کرے مگر اس کی بجائے مجھ سے لڑ جھگڑ کر بچوں کو مجھ سے چھین کر اپنے والدین کے گھر چلی گئی۔ میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ اگر میں اپنی بیوی کی کسی غلطی کی وجہ سے اُس سے اپنا بستر علیحدہ کیا اور اُس سے بول چال بند کی تو کیا میرا یہ عمل غیر شرعی تھا اور اُس پر ظلم کرنے کے مترادف ہے؟۔
Answer
Nahi. Aapne jo kya saheeh kya.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.