Kisi par gunaah ka ilzaam lagana
Question
میرا ایک درخواست ہے کہ تقریبا 5 سال پہلے ایک لڑکی غیرت کے نام پر قتل ہوی اور وہ بہی اپنے باپ نے قتل کی اب وہ ظالم میری بہن پر طہمت لگاتا ہے کہ تمہاری بہن نے میری بیٹی اس لڑکے کے ساتہ بہاگنے پر مجبور کیا تہا۔ اسلے معزز صاحبان مہربانی کریں اس بارے میں شرعیت کی روشنی میں ہمارا راہنمای کریں۔ شکریہ
Answer
Jab aapki behn is gunah me shareek nahi thi to be gunah ke oopar ilzaam lagaana nihaayat khatarnaak aur bura he.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.