Zindagi me beta ko makaan dena
Question
یہ معلوم کرنا تھا أگر ایک باپ پلاٹ خرید کر اسمیں تھوڑی سی تعمیر بھی کرادے اور اسی طرح اپنے بیٹے کو رہنے کے لٕے دے اور کہے کہ باقی خود کما کر کرالو مجھ سے جو ہوا میں نے کردیا اب یہ بیٹا تعمیر مکمل کرإے اور رہنا شروع کردے أب ساتھ رہتے ہوٕے بھی والد کبھی نہ اس گھر میں داخل ہو اور نہ انا جانا رکھے بیٹے کا گلی میں دروازہ بھی الگ کردیا جإے وہ خود سب کماتا اور کھاتا رہے اب والد کا انتقال ہوگیا ہے کیا یہ مکان جو بالکل الگ کرکے دے دیا گیا تھا بٕیٹے کے لیے ھبہ شمار ہوگا یاوراثت میں شامل ہوگا ؟
Answer
Jab baap ne usko alag karke usko dediya aur qabdha liya to usee ka hoga.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.