Investment me capital waapas karne ka shart
Question
ایک کمپنی ہے آنلائن اسکا نام ہے مائنڈ کیپٹل اسکا کام ہے کرنسی ایکسچینج پھر کرنسی ایکسچینج کیلئے تو پیسہ چاھیے بہت زیادہ اب وہ مختلف کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کرتی ہیں اب وہ کمپنی لوگوں سے انویسٹمنٹ چاہتی ھے کہ اپ بھی ھمارے ساتھ انویسٹمنٹ کرو جتنا بھی منافع اتا ھے اسکا 0.5 سے لیکر 1.5 پرسنٹ تک ھم اپکو بھی ڈیلی دے گے اسکا کاروبار ہفتے میں 5 دن ھے 5 دنوں میں جتنا ڈیلی اتا ھے ممبر کے ساتھ منافع شیئر کرتا ھے اب جس کا زیادہ انویسٹمنٹ ھو اسکو زیادہ منافع ملے گا لیکن اسکا پرسینٹیج فکس نھیں اور کمپنی میں اگر کوئی بھی 3 مھینے بعد پیکج ختم کرنا چاھتا ھے تو پیسے واپس بھی لے سکتا ھے کیااسلام میں اسکے ساتھ کاروبار خرام ھے کا خلال ۔اور یہ کمپنی جرمنی میں ھے
Answer
Ye jaaiz nahi he. Agar capital waapis karne ki shart ho, to ye qarz he aur qarz par jo nafa mile, wo sood hoga.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Zakaria Makada
- Checked & approved by
- Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.