Khwaab me chipkali dhekna
Question
امید کے ساتھ اپنا خواب تحریر کر رہا ہوں کہجلد تعبیر کی شکل میں جواب مل جائے گا۔خواب بروز 27 دسمبر جمعہ کو دیکھا خواب سے آنکھ صبح 6 اور 7 کے درمیان کھلی خواب کچھ اسطرح ہے کہ میں اپنے دادا مرحوم کے ساتھ ہوں اور ایک چھکلی نما چیز کو ھم نے اُسکی دُم سے پکڑ رکھا ہے، چھپکلی نما چیز جب تھوڑا زورلگاتی ہے تو اُسکی دُم ٹوٹ جاتی ہے اور پھر دیکھتا ہوں کہ وہ ایک دیوار پر ہے اور اُس کے منہ کے اندر 2 چڑیا کے چھوٹے چھوٹے بچھے ہیں جنہیں وہ نِگل نہیں پا رہی تو اُگلنے کی کوشش کر رہی ہے، بڑی کوشش کر کے وہ ایک چڑیا کے بچے کو اُگل دیتی ہے اور دوسرا اُس کے منہ کے اندر ہی پھنسا رہتا ہے، چڑیا کے بچے کے نکلنے پر میں بڑا خوش ہوتا ہوں، پھر میری آنکھ کُھل جاتی ہے۔
Answer
Neak suhbat me rehne ka ihtimaam kare, buri suhbat se parhez kare. Khwaab me chipkali se muraad buri qisam ka aadmi he. Insha Allah Allah Ta'ala aap ki hifaazat karenge ayse logo se.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Zakaria Makada
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.