"حرام جانوروں کی فہرست"
Question
"حرام جانوروں کی فہرست"
Answer
(بری اور بحری چو پائے اور پر ندے، جن کا کھانا ناجائز اور حرام ہے)
حلال و حرام جانوروں کے نقشہ کے لیے درجِ ذیل کتب و رسائل سے استفادہ کیا گیا ہے: ۔
(۱) رسالہ مفتی دمشق شیخ محمود حمزاوی ۔ (٦) منح الجلیل شرح مختصر الخلیل، جلد ۲ ۔
(۲) اعلاء السنن جلد: ۱۷ ۔ (۷) المغنی لابن قدامہ الحنبلی، جلد: ۱۱ ۔
(۳) الموسوعۃ الفقہیۃ الکویتیۃ، جلد: ۵ ۔ (۸) الفقہ المنہجی، جلد: ۱ ۔
(٤) فتاوی الشامی، جلد: ٦ ۔ (۹) الفقہ المیسر ۔
(۵) النتف فی الفتاوی ۔ (۱۰) شرح المہذب، جلد ۹ ۔ اور بعض جدید رسائل ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.