چار پائی پر ریشم کی چادر ڈالنے کا حکم:
Question
اپنی چار پائی پر ریشم کی چادر ڈالنا اور اس پر بیٹھنا جائز ہے یا نہیں؟
Answer
امام ابو حنیفہ رحمه الله کے نزدیک جائز ہے البتہ صاحبین رحمه الله کے نزدیک مکروہ ہے، اس لیے اجتناب کرنا چاہیے ۔ اس مسئلہ کے دلائل ما قبل میں گزر چکے ہیں ۔
مزید ملاحظہ ہو : (
بدائع الصنائع: ۵/۱۳۱، سعيد، وفتاوى الشامي: ٦/۳۵۵، سعيد، والبحر الرائق: ۸/ ۱۸۹، والجوهرة النيرة: ۲/۳۸۲، والاختيار لتعليل المختار: ٤/۱۵۸).
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.