تفریق کے بعد بچہ کا نام تبدیل کرنے کا حکم:
Question
ایک شخص نے اپنے بیٹے کا نام رکھا پھر میاں بیوی دونوں میں تفریق ہو گئی تو ماں بچہ کے نام کو تبدیل کرنا چاہتی ہے تاکہ باپ کا رکھا ہوا نام نہ رہے تو کیا اس کی اجازت ہو گی یا نہیں؟
Answer
بصورتِ مسئولہ باپ کا رکھا ہوا نام اس وجہ سے تبدیل کرنا کہ باپ سے نفرت ہے، یہ عمل درست نہیں، ایسا نہیں کرنا چاہیے ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.