ظالم کے ظلم سے حفاظت کا وظیفہ:
Question
جب ظالم کا ظلم ناقابل برداشت ہو جائے تو اس صورت میں کیا دعا یا وظیفہ پڑھ سکتا ہوں؟
Answer
دشمن سے حفاظت کے لیے یہ دعا روزانہ صبح ۱۰۱ مرتبہ پڑھے:
"اللهمَّ إنَّا نَجْعَلُك فِيْ نُحُوْرِهمْ وَنَعُوْذُ بِك مِنْ شُرُوْرِهمْ".
اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھے۔ (انوار شمسیہ
۹۵
)۔
شدید حالات میں ظالموں کے ظلم سے نجات کے لیے اس کے ساتھ سورۂ فیل ۳۱۳ مرتبہ ایک ہی مجلس میں انفرادی یا اجتماعی طور پر پڑھ کر دعا کریں۔ (انوار شمسیہ ص
۹٦
)۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.