ایسے لوگوں سے کیا برتاؤ رکھنا چاہیے؟
Question
ہم نے بہت کو شش کی کہ مسجد ان حرکتوں سے باز آ جائیں لیکن اس کے باوجود انہیں کے ساتھ لگے ہوے ہیں تو اس صورت میں ہم ان کے ساتھ کیسا برتاؤ کریں؟
Answer
ان کی اصلاح کی کوشش ضروری ہے لہذا اصلاح کی کوشش میں لگے رہیں اور جب تک ان کی اصلاح نہ ہو ان کے پیچھے نماز نہیں پڑھنا چاہیے اور نہ ہی اپنے بچوں کو ان کے پاس پڑھنے کے لیے بھیجنا چاہیے ۔
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.