بد عقیدہ لوگوں کی اقتداء میں نماز کا حکم:

1 min readFatwa Vol 1 #55Urdu
Vol. 1كتاب الإيمان والعقائدباب ٥: کفر و ارتداد اور مختلف جماعتوں کا بیان

Question

مساجد میں شیعہ ائمہ یا باطل عقائد والے ائمہ ہیں تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا نیز بچوں کو ان کے مدرسہ میں بھیجنا جائز ہے یا نہیں؟

Answer

شیعہ عقائد رکھنے والے امام کے پیچھے نماز نہیں ہوتی، اس لیے اس سے گریز کریں، نیز اگر ان کے مدرسہ اور اسکول میں بھی انہی کے عقائد کے لوگ ہیں تو ایسے اسکول اور مکتب میں بھی بچوں کو ہر گز داخل نہ کرائیں ۔
تفصیلی فتوی ملاحظہ فرمائیں: جلد دوم، باب الامامت ۔

Ask DU Zakariyya

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.