Khwaab ki ta'beer

· 26 Rajab 1438 AH2 min readUrdu
Urdu QuestionsKhwaabo ki Ta'beerurdudream

Question

میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں مسجد نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہو کبھی روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں قبر مبارک کے پاس جاتا ہوں اور کبھی مسجد میں گھومتا ہوں۔اس ہی دوران سب لوگ قطار میں لگ جاتے ہیں اور قبر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرتے ہیں میں بھی اس ہی قطار میں ہوتا ہو ۔جب میری باری آتی ہے میں قبر مبارک پہ اک آدمی کو سفید چادر اوڑھے ہوئے دیکھتا ہوں جب میں اس کے قریب سے گزرتا ہو وہ اٹھ کھڑا ہوتا ہے میں پوچھتا ہوں خادم قبر سے کہ یہ کون ہے ۔وہ کہتا ہے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔میں جواب میں کہتا ہوں یہ کیسے ممکن ہے اس آدمی کی ڈاڑھی بھی نہیں ہے اور رنگ بھی سیاہ ہے۔اس ہی دوران میرے ذہن میں چل رہا ہوتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رنگ سفید ہے ۔اس کے بعد میں آگے جاتا ہوں اگر اور بھی لاشیں سفید چادر اوڑھے ہوئے ہوتی ہیں۔ اور اک آدمی مجھے کہ رہا ہوتا ہے کہ یہ سب فریب لگتا ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کا جواب دیں گے

Answer

Apne zaahiri wada' qata' ku Sunnat ke mutaabiq bana.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

Answered by
Mufti Zakaria Makada
Ask Mufti Online

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.