Maut ke waqt sirf eik bhai zindah hona
Question
نظام الدین نام کے شخص کے دو بڑے اور ایک چھوٹا بھائی تھا۔ جبکہ اس کی کوئی اولاد نہیں تھی اور نہ ہی ماں باپ زندہ ہیں۔ نظام الدین اور اس کی بیوی کا 4 مہینے کے اندر ہی انتقال ہو گیا۔جبکہ بیوی کے وارثوں میں بھی کوئی نہیں ہے۔ نظام الدین کا ایک بھائی حیات ہے باقی 2 بڑے بھائی انتقال کر گئے ہیں۔ ان دونوں بڑے بھائیوں کے ایک ایک اولادیں (بیٹے) حیات ہیں۔ اب وراثت میں کیسے بٹوارہ ہوگا؟
Answer
Agar maut ke waqt sirf eik bhai zindah tha to bhai poora tarikah milega.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.