Waqf ko farokht karna
Question
کیا فرماتے ہیں علماء دین شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص نے دو کنال زمین مسجد اور مدرسہ کے لیے وقف کی ہے مسجد اور مدرسہ کے لیے الگ الگ نشاندہی بھی کر دی ہے البتہ بیرونی دیوار ایک ہی ہے اب وہ چاہتا ہے کہ جو زمین مدرسہ کے لیے وقف کی گئی ہے اس میں سے کچھ جگہ بیچ کر مسجد کی تعمیر پر لگا ؤں کیا ایسا کرنا شرعا جائز ہو گا بیان فرما دیں
Answer
Waqf karne ke bad wo zameen ke kisi hisse ko farokht nahi karsakta he.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Zakaria Makada
- Checked & approved by
- Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.