Rahan (girwi) se faaidah uthaana
Question
اگر میں اپنی زمین کسی کو دے کر اس سے 5 لاکھ کا قرضہ لو۔ اور قرضہ دینے والا میری زمین اپنے پاس رکھے اور اس زمین سے فصل اگھا کر اس سے فائدہ بھی حاصل کرے۔ جب تک میں اس کو اس کا 5 لاکھ واپس نہ کر دو وہ میری زمین اپنے پاس رکھے۔ کیا یہ جائز ہے یہ نہیں ۔ کیا اسلام میں اس طرح کا کوئی اور طریقہ جائز ہے اور زمین قرض دینے کے معاملے میں مضاربہ کس طریقے سے کر سکھتے ہے۔
Answer
Ye jaaiz nahi he. Ye soodi muaamlah he.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
- Answered by
- Mufti Zakaria Makada
- Checked & approved by
- Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.