قصائی کو پیشگی رقم دے کر گوشت لینے کا حکم:

1 min readFatwa Vol 5 #126Urdu
Vol. 5كتاب البيوعباب ( ٦): بیع کی مختلف قسموں کا بیان

Question

مجھے گائے اور بھینس کے پائے بہت پسند ہیں، میں نے ایک قصائی کو پیشگی ایک ہزار روپے رقم دی کہ آپ مجھے روزانہ دس روپے کے حساب سے گائے یا بھینس کے پائے دیں گے، بعض حضرات اس کو شراء المعدوم کہہ کرنا جائز کہتے ہیں، کیا یہ معاملہ جائز ہے یا ناجائز ؟

Answer

یہ معاملہ جائز ہے حوالوں کی تفصیل سابقہ فتوی میں ملاحظہ کیجیے تکرار موجبِ طوالت ہے ۔
مزید ملاحظہ ہو: (جدید معاملات کے شرعی احکام:
۱
/
۱۲۲
) ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم

Ask DU Zakariyya

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.