ہوائی جہاز کی شال لینے کا حکم:
Question
ہوائی جہاز میں جو شال استعمال کے لیے دیتے ہیں، کیا اس کو ائیرہوشٹس (Air hostess) کی اجازت سے لینا درست ہے یا نہیں؟
Answer
ہوائی جہاز کی شال خادمہ کی اجازت سے لینا درست نہیں، کیوں کہ وہ اس شال کی مالکہ نہیں، اصل مالک کوئی اور ہوتا ہے، مزید براں اس پر لکھا ہوا ہوتا ہے کہ استعمال کے بعد واپس کر دی جائے ۔
ملاحظہ ہو فتاوی ہندیہ میں ہے:
ومنها (شرائط الهبة) أن يكون مملوكاً للواهب فلا تجوز هبة مال الغير بغير إذنه لاستحالة تمليك ما ليس بمملوك للواهب كذا في البدائع. (الفتاوى الهندية: ٤/۳۷٤).
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.