ایصالِ ثواب کے لئے مکمل بکرا شرط نہیں:

1 min readFatwa Vol 6 #171Urdu
Vol. 6كتاب الصيد والذبائحباب (۳): أحكام الأضحية

Question

ایک شخص ایک بکرا قربانی کر کے اس کا ثواب کئی مرحومین یا کئی زندہ اشخاص کو پہنچانا چاہتا ہے تو یہ درست ہے یا ہر ایک کے لئے علیحدہ بکرا ضروری ہوگا؟

Answer

واجب قربانی کی ادائیگی کے لئے تو ہر شخص کا پورا بکرا یا گائے وغیرہ کا ساتواں حصہ ہونا ضروری ہے ۔ لیکن ایصالِ ثواب کے لئے ایک قربانی کر کے اس کا ثواب کئی اشخاص کو پہنچایا جا سکتا ہے ۔ (فتاوی رحیمیہ: ۵/ ۳۹۲، فتاوی الشامی: ٦/ ۳۲٦) ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم

Ask DU Zakariyya

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.