Fardh namaaz me surato ku tarteeb ke saat parhna

· 5 Jumada I 1437 AH2 min readUrdu
Urdu QuestionsNamaazNamaaz ke mufsidaat aur makroohaatNamaaz ke waajibaaturdusalaah

Question

حضرت مفتی صاحب... السلام علیکم.... ہماری مسجد شریف میں جب مستقل امام صاحب کبھی حاضر نہ ہوتے ہیں تو ایک شخص جس کا تنظیمی تعلق جماعت اسلامی کے ساتھ ہے نماز پڑھاتا ہے مگرکئی بار اس نے جہری نمازوں کے دوران اُلٹی سورتیں پڑھی... حال ہی میں احقر نے اس سے عرض کی کہ اگر آپ کو ترتیب بھول گئی تو نماز ہوگئی لیکن اگر آپ یہ فعل جان بوجھ کر کررہے ہیں تو پھر نماز لوٹانی ہے اس پر اس نے کہا کہ مجھے بھول گیا ہوگا...لیکن اب آج پھر سے عشاء کی نماز میں اس شخص نے پہلی رکعت میں سورہ القارعہ پھر دوسری رکعت میں سورہ القدر پڑھی... نماز ختم ہونے کے بعد احقر نے امام صاحب کو بار بار ترتیب سورہ توڑنے پر نماز لوٹانے کو کہا...اس پر اُس نے یہ بات نہ مانی... بلکہ مسجد سے نکل کر باہر بہت سارے نمازیوں کی موجودگی میں کہا کہ... ہاں میں نے جان بوجھ کر کیا جاؤ کرو کیا کرنا ہے...اب گزارش ہے کہ مندرجہ بالا صورت حال کی شرعی حیثیت بیان فرما کر مشکور فرماییں

Answer

Fardh namaaz me surato ku tarteeb ke saat parhna waajib he. Jaan boojh kar khilaaf-e-tarteeb parhna jaaiz nahi he owr gunaah he. Is se namaaz makhrooh hojati he.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

Answered by
Mufti Zakaria Makada
Checked & approved by
Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Ask Mufti Online

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.