لا غر دنبہ بھیڑ سال سے کم کا درست نہیں:

1 min readFatwa Vol 6 #170Urdu
Vol. 6كتاب الصيد والذبائحباب (۳): أحكام الأضحية

Question

لاغر اور کمزور دنبہ، بھیڑ سال بھر سے کم کے ہوں تو قربانی درست ہو گی یا نہیں؟

Answer

بھیڑ دنبہ اگر ایسا فربہ ہو کہ سال بھر کا معلوم سہو تو چھ ماہ کا ہونا کافی ہے، لیکن اگر ایسا فربہ نہ ہو تو پھر سال بھر سے کم کا جائز نہیں ۔ (فتاوی الشامی: ٦/ ۳۲۲) ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم

Ask DU Zakariyya

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.