شبِ براءت کے متعلق چند مفید رسائل کی نشاندہی:
Question
نمبر ۱۲: شعبان کے بارے میں اردو میں جو رسالے لکھے گئے ہیں، برائے مطالعہ یا دوست احباب کو بتلانے کے لیے، ان میں چند کی نشاندہی فرما دیں؟
Answer
شبِ براءت کے فضائل اور احکام سے متعلق درجِ ذیل چند مشہور رسائل کا مطالعہ مفید ہے: ۱ ۔ سال بھر کے مسنون اعمال، از حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمه الله ۔ (ص: ۱۷، ط: ادارۂ اسلامیات لاہور) ۔ ۲ ۔ شبِ براءت، از مفتی حبیب الرحمن خیر آبادی ۔ (ط: مرغوب بکڈپو دیوبند) ۔
۳ ۔ شبِ براءت کی حقیقت، از مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ۔ (ط: میمن اسلامک پبلشرز) ۔
٤ ۔ شعبان المعظم، از حافظ تنویر احمد شریفی ۔ (ط: مکتبہ رشیدیہ) ۔
۵ ۔ بارہ مہینوں کے فضائل و احکام، از مفتی سید عبد الکریم گمتھلوی مجاز بیعت حکیم الامت ۔ (ص ۳۰، ط: ادارہ اسلامیات لاہور) ۔ ٦ ۔ شعبان و شبِ براءت کے فضائل و احکام، از مفتی محمد رضوان ۔ (ادارہ غفران راولپندی ہاکستان) ۔
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, ask the issuing Darul Ifta directly.