Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya — all fatawa, page 2 of 8

Search and filter DU Zakariyya →

  1. گاڑی کے تصادم سے مرنے پر حرمانِ ارث کا حکم:
  2. حکومت زمینیں ضبط کرنے کے بعد اس کا بدل دے تو اس میں میراث کا حکم:
  3. تقسیم سے پہلے کسی وارث کا اپنا حصہ ساقط کرنے کا حکم:
  4. وصیت پر گواہ بنانے کا حکم:
  5. مبہم یا مجہول مال کی وصیت کا حکم:
  6. تین افراد کے درمیان ثلث مال کی وصیت نافذ کرنے کا حکم:
  7. وصیت کے ایک تہائی مال سے کم میں مکمل ہو جانے پر باقی مال کا حکم:
  8. حضرت مہدی رضی اللہ تعالی عنہ کے لیے وصیت کرنے کا حکم:
  9. کینسر کے مریض بوڑھے شخص کا ہبہ وصیت کے حکم میں ہے:
  10. بھائی بہن کی موجود گی میں بھانجی کے لیے وصیت کا حکم:
  11. لے پالک بیٹے کے لیے وصیت کرنے کا حکم:
  12. دینی کتاب قبر میں رکھنے کی وصیت کا حکم:
  13. وصیت نامہ لکھنے کا طریقہ:
  14. بلڈنگ کے کرایہ کی وصیت کا حکم:
  15. مکان کا نصف کرایہ ایصالِ ثواب کے لیے دینے کی وصیت کا حکم:
  16. بیوی کے لیے تا دمِ حیات گھر میں رہنے کی وصیت کا حکم:
  17. "مجھے یہ بات پسند ہے" اِن الفاظ سے وصیت کا حکم:
  18. وصیت نامہ پر غیر مسلم کی گواہی کا حکم:
  19. غیر مسلم کا اپنے مسلمان دوست کے لیے نصف مال کی وصیت کا حکم:
  20. غیر مسلم کے وصیت نامے کی تنفیذ:
  21. غیر مسلم کا اپنے مسلمان بیٹے کے لیے وصیت کا حکم:
  22. احادیث، فقہائے کرام کی عبارات اور اکابرین کے فتاوی کی روشنی میں:
  23. جمعہ کے دن عرفہ ہو تو اس کا ثواب ستر حج کے برابر ہے، اس حدیث کی مزید تحقیق:
  24. ماہانہ کرایہ کے ساتھ منافع میں سے متعین فیصد بطورِ کرایہ دینے کا حکم:
  25. ملازم کے لیے تنخواہ کے علاوہ کچھ فیصد مقرر کرنے کا حکم:
  26. ڈیجیٹل تصویروں کے متعلق فتاوی دار العلوم زکریا کے ایک فتوے پر بعض علماء کے اشکالات کے جوابات:
  27. اجتماعی قرآن خوانی کا حکم:
  28. حضرت دانیال علیہ السلام کے بچپن کے ایک قصہ کی تحقیق:
  29. کنیسہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کا حکم اور کیا سلطان محمد فاتح نے آیا صوفیا کے گرجے کو مسجد میں تبدیل کر کے ظلم کیا تھا؟:
  30. اشکال اور جواب:
  31. حدیث میں آتا ہے مردہ زائر کا سلام سن کر جواب دیتا ہے، اس کی تحقیق:
  32. لمبی عمر کی فضیلت میں وارد شدہ احادیث کی تحقیق:
  33. ملاح کے بے قابو ہونے سے ہلاک ہونے پر تاوان کا حکم:
  34. کھانا کھانے کے درمیان یا بعد میں پانی پینے کا حکم:
  35. ہوائی جہاز کے حادثے میں شہید ہونے والوں کے ورثہ کا انشورنس کمپنی سے خون بہا وصول کرنے کا حکم:
  36. تکافل شرعی یا امدادِ باہمی کا حکم اور انشورنس اور تکافل کے درمیان فرق:
  37. بروزِ جمعہ ناخن کاٹنے اور صفائی کرنے کا حکم:
  38. کیا امام ابوبکر جصاص رازی رحمہ اللہ معتزلی تھے؟
  39. کیا حضرت ابو سفیان رضی الله عنہ کا دل کفر سے پاک، صاف نہیں ہوا تھا:
  40. رشاد خلیفہ اور اس کی جماعت کے عقائدِ کفریہ:
  41. تفسیر عثمانی میں وایاک نستعین کی تفسیر پر اشکال کا جواب:
  42. عیسائیت اور یہودیت کو اللہ تک پہنچنے کا دوسرا راستہ قرار دینے کا حکم:
  43. قرآنِ کریم کی آیات کی صحیح تعداد:
  44. بیسی (چٹھی) کے مسئلہ پر سود ہونے کا اشکال اور جواب:
  45. مشہور عارف باللہ شیخ عبد الرحمن جامی سنی تھے یا شیعہ؟
  46. چار ماہ سے زیادہ بیوی کو چھوڑنے کا حکم:
  47. چادر استعمال کرنے کا حکم:
  48. امام ابو حنیفہ رحمه الله کا واقعہ کہ "حجام سے چند مسائل سیکھے" اس کی تحقیق:
  49. ورق اُلٹتے وقت لعاب والی انگلی کتاب پر لگانے کا حکم:
  50. حدیث میں ازواجِ مطہرات کے اہل بیت سے ہونے کی نفی ہے اس کا جواب:
  51. آل اور اہل میں فرق:
  52. اہل بیت کون لوگ ہیں اور کیا ازواجِ مطہرات اہل بیت میں شامل ہیں یا نہیں ؟
  53. قرآن و حدیث سے چلہ کشی کا ثبوت:
  54. کیا علماء کے قلم کی روشنائی شہداء کے خون کے برابر ہے؟
  55. نبی ﷺ کے لیے شہنشاہ کا لفظ استعمال کرنے کا حکم:
  56. شیخین کو سلام پہنچانے کا حکم:
  57. ہجری مہینوں کے اسماء سے متعلق چند سوالات اور جوابات:
  58. فضولیات میں وقت گزارنا مکروہ ہے:
  59. جو شخص عبادات میں منہمک ہو اور کبائر کا مرتکب ہو اس کا کیا حکم ہے؟
  60. لیلی مجنون کے قصہ کی حقیقت:
  61. علامہ دمیری کی حیاۃ الحیوان پر تبصرہ:
  62. شیخ ابو عبد اللہ اندلسی کے متعلق مشہور واقعہ کی تحقیق:
  63. جائز اور مباحات میں شوہر کی اطاعت شیخ پر مقدم ہے:
  64. حضرت علی رضي الله عنه کی حضرت حسن بصری رحمه الله کو خرقہ پوشی کی تحقیق:
  65. تورات یا بائبل پڑھنے کا حکم:
  66. طالبِ علم کے دیر سے آنے پر سزا دینے کا حکم:
  67. غلط عقائد والے کے یہاں ملازمت کرنے کا حکم:
  68. مکان کی قیمت کو تجارت میں لگانے سے بے برکتی کا حکم:
  69. صبح سویرے تحفیظ قرآنِ کریم کے حلقے لگانے کا حکم:
  70. بھوک ہڑتال (مقاطعہ جوعی) کی شرعی حیثیت:
  71. فتوح الشام میں خولہ بنت ازور کے واقعہ کی تحقیق:
  72. کھانا کھلانے کے ذریعہ دین کی طرف مائل کرنے کا حکم:
  73. صغیرہ پر اصرار کرنے سے کبیرہ کی فہرست میں شامل ہونے کا حکم:
  74. حضرت ابوبکر صدیق رضی الله عنه کو ابوبکر کہنے کی وجہ:
  75. کیا نبی ﷺ کا پہاڑ سے اپنے آپ کو گرانے کا ارادہ، خود کشی کا ارادہ تھا؟
  76. شمسی ہجری کیلنڈر مرتب کرنے کا حکم:
  77. شوہر کا بیوی کو ہدیہ میں پھول دینے کا حکم:
  78. شادی کے بعد شوہر کی طرف نسبت کرنے کا حکم:
  79. عوام میں مذاہبِ اربعہ بیان کرنے کا حکم:
  80. اجتماعات میں تالیاں بجانے اور نعرۂ تکبیر لگانے کا حکم:
  81. بروزِ جمعہ ہزار مرتبہ درود شریف پڑھنے کی تحقیق:
  82. حضرت سہل بن عبد اللہ رضي الله عنه کی روایت کی تحقیق:
  83. بروزِ جمعہ عصر کے بعد خاص درود شریف کی تحقیق:
  84. ڈیجیٹل تصویروں کے متعلق فتاوی دار العلوم زکریا کے ایک فتوے پر بعض علماء کے اشکالات کے جوابات:
  85. مسلمانوں کی دعاؤں کے قبول نہ ہونے کے اسباب اور صوبہ سندھ کی فتح کی سر گزشت:
  86. وصایا امام ابو حنیفہ رحمه الله میں مجالسِ ذکر میں شرکت نہ کرنے کی وصیت:
  87. جنات کے دخولِ جنت کی کیفیت:
  88. حالتِ اضطرار میں لحمِ خنزیر کھانے کا حکم:
  89. پچھنا لگانے کے لیے تاریخ یا دن متعین کرنے کا حکم:
  90. دنیوی علوم حاصل کرنے کا حکم:
  91. ارضِ محشر کہاں ہو گی؟
  92. پیر و مرشد کے لیے مبالغہ آمیز القاب استعمال کرنے کا حکم:
  93. آخری دور میں امتِ مسلمہ پر مصائب کی پیشین گوئیاں:
  94. دائمی صحت پر اشکال اور جواب:
  95. دورہ کے لیے مشہور مدرسہ میں جانے کا حکم:
  96. آتش فشاں سے پتھر یا راکھ لانے کا حکم:
  97. حضرت جبرئیل علیہ السلام کا افضل الملائکہ ہونا:
  98. حضرت مہدی رضی اللہ عنہ کی نماز ِ جنازہ کون پڑھائے گا؟
  99. حدیثِ جساسہ میں دجال کی نشاندہی اور چھ قسم کی مخلوقات:
  100. خارجِ صلوۃ انگلیاں چٹخانے کا حکم:
  101. رسول اللہ ﷺ کے دستِ مبارک سے حوضِ کوثر پلانے کی دعا کا حکم:
  102. قرآنِ کریم کے یک بارگی نزول سے متعلق روایت کی تحقیق:
  103. معذور بچی کی خادمہ کے اخراجات کا حکم:
  104. مسلمان بچی کا نام فریال رکھنے کا حکم:
  105. کیا حضرت ابو سفیان رضی الله عنه نے حضرت ابوبکر صدیق رضی الله عنه کی خلافت کی مخالفت کی تھی؟
  106. نبی ﷺ کے ساتھ حضرت آسیہ اور حضرت مریم کے نکاح کی تحقیق:
  107. حضرت سلیمان علیہ السلام کا بلقیس سے نکاح کی تحقیق:
  108. حضرت یوسف علیہ السلام کا زلیخا سے نکاح کی تحقیق:
  109. شیخ ابراہیم حلبی رحمه الله کی کتاب کے نام کی تحقیق:
  110. کفار فروعی احکام کے مکلف ہیں یا نہیں ؟
  111. سلسلہ نقشبندیہ کی سند کی تحقیق:
  112. نبی ﷺ کا لباس ابراہیمی تھا:
  113. اباضی امام کی اقتدا میں نماز پڑھنے کا حکم:
  114. حضرت عائشہ رضی الله عنه کی رخصتی سے متعلق صحیحین کی روایات پر اشکال اور جواب:
  115. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شادی و رخصتی کی عمر پر اشکال اور جواب:
  116. بوقتِ اذان کتوں کا رونا اور شور مچانا:
  117. صحابہ کرام سے ایک شب میں ختمِ قرآن کا ثبوت:
  118. شب دو شب میں قرآنِ کریم ختم کرنے کا حکم:
  119. صاحب نسبت ہونے کا مطلب:
  120. قادیانی زندیق ہیں، اور زندیق کا حکم:
  121. کیا حضرت معاویہ رضی الله عنه کے گھوڑے کی ناک کا غبار عمر بن عبد العزیز سے بہتر ہے؟
  122. عبادت کو کھیل سے تعبیر کرنے کا حکم:
  123. امام ابو حنیفہ رحمه الله کی منقبت میں مشہور اشعار کی تحقیق:
  124. عبد اللہ بن مبارک رحمه الله امام ابو حنیفہ کے شاگرد ہیں:
  125. سیوٹ کافی کا حکم:
  126. کرکٹ کھلاڑیوں کے لیے ایجنسی کھولنے کا حکم:
  127. قمری حساب کی جگہ شمسی حساب استعمال کرنے کا حکم:
  128. پھلوں کے چھلکوں کو دانتوں سے کاٹنا بہتر ہے یا چھری، چاقو سے؟
  129. امام غزالی رحمه الله کی مغفرت کا واقعہ:
  130. شگاف والے کرتہ کے اقرب الی السنہ ہونے کی مختصر دلیل:
  131. آپریشن کے ذریعہ خنثی مشکل کے عیب کے ازالہ کا حکم:
  132. شیخ عبد اللہ ہرری کے نزدیک جملہ مومنین کے لیے استغفار جائز نہیں :
  133. جملہ مسلمانوں کے لیے استغفار کرنے کا حکم:
  134. سلسلہ چشتیہ اور نقشبندیہ سے متعلق کچھ سوالات:
  135. شب جمعہ ارواح کا گھروں میں آنا:
  136. اکچریل سائنس (Actuarial science) پڑھنے کا حکم:
  137. انسانی شکل میں تجلی کی نسبت اللہ تعالی کی طرف کرنے کا حکم:
  138. قدمِ عالم کے بارے میں شاہ ولی اللہ صاحب رحمه الله کی رائے:
  139. سات آسمان اور سات جنت کے درجوں میں تفاوت:
  140. مدارس میں تقریری مسابقہ کا حکم:
  141. نبی کی ولادت میں خاکِ مدفن کا شامل ہونا:
  142. سجدۃ الشکر کے فضائل والی حدیث کی تحقیق:
  143. طلباء سے جسم دبانے کی خدمت لینے کا حکم:
  144. حضرت معاویہ رضي الله عنه کے متعلق چند سوالات اور ان کے جوابات:
  145. نماز قضا کرنے پر ایک حقب جہنم میں جلنے والی روایت کی تحقیق:
  146. جنین کے اسٹیم سیل استعمال کرنے کا حکم:
  147. قرن الشمس پر مکتوب آٹھ اسماء کی حقیقت:
  148. نیٹ کیبل مہیا کرنے کی ملازمت کا حکم:
  149. شیروانی پہننے کا ثبوت:
  150. صبح سویرے شہد کھانے کی فضیلت:
  151. قرآنِ کریم کی تلاوت سے مجلس کی ابتدا کرنے کا حکم:
  152. کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا حکم:
  153. والد کی تعظیم میں قبلہ و کعبہ کے الفاظ لکھنے کا حکم:
  154. "الأنصار" سوق کا حکم:
  155. استاذ محترم کو ہدیہ دینے کا حکم:
  156. سجودِ شمس کی تحقیق:
  157. زمین کی گردش اور آیتِ کریمہ: "والشمس تجري" کا مطلب:
  158. مردہ کے جسم کو محض تفریحاً دکھانے کے لیے رکھنے کا حکم:
  159. ایک روایت سے بدعات کے جواز پر استدلال کا جواب:
  160. یومِ جمعہ کو سورۂ کہف پڑھنے کی فضیلت:
  161. حضرت علی رضي الله عنه کے پیر میں تیر لگا تو نماز میں نکالا گیا، اس واقعہ کی تحقیق:
  162. اگر کسی کو مسئلہ معلوم ہو تو اس کی تبلیغ کرنے کا حکم:
  163. وعظ و نصیحت کے لیے اجتماع قائم کرنے کا حکم:
  164. احناف کے نزدیک مد کی صحیح مقدار اور مروجہ چند مد کی تحقیق:
  165. ڈرامہ میں عورتوں کو مردوں کا لباس اختیار کرنے کا حکم:
  166. کافر سے دعا کی درخواست کرنے کا حکم:
  167. شیخ سے فروعی مسائل میں اختلاف کا حکم:
  168. تبلیغ کے لیے جدید ذرائع استعمال کرنے کا حکم:
  169. پس پر دہ بالغ لڑکیوں کا امتحان لینے کا حکم:
  170. دینی کام کی کار گزاری سنانے کا حکم:
  171. طالبِ علم کا نفقہ باپ پر لازم ہونے کا حکم:
  172. قتل کی نیت سے مریض سے کھانا روکنے کا حکم:
  173. گالی کا جواب گالی سے دینے کا حکم:
  174. دعا کو چھوڑ کر قرآن کی تلاوت میں مشغول ہونے کا حکم:
  175. بوقتِ ضرورت توریہ استعمال کرنے کا حکم:
  176. والدین کا درسِ نظامی سے روکنے کا حکم:
  177. کافر کو جزاک اللہ خیراً کہنے کا حکم:
  178. ایکسیڈنٹ کے حادثہ میں مرنے پر کفارہ کا حکم:
  179. ذی روح کی تصویر والا کیک بنانے کا حکم:
  180. عبد اللہ بن مبارک رحمه الله کے والد کے قصہ کی تحقیق:
  181. تقدیر کے فیصلے اور شب براءت:
  182. حضرت حواء رضی اللہ تعالی عنہا کی قبر کی تحقیق:
  183. حضرت آدم علیہ السلام کی صلبی اولاد کی تحقیق:
  184. استمناء بالید (مشت زنی) کا حکم:
  185. شیخ عبد القادر جیلانی رحمه الله کو غوثِ اعظم کہنے کا حکم:
  186. نبی ﷺ کی تاریخ وفات کی تحقیق:
  187. شیخ سید احمد رفاعی رحمه الله کے مشہور واقعہ کی تحقیق:
  188. حضرت معاویہ رضی الله عنه کو خال المؤمنین کہنے کا حکم:
  189. ولادت اور شادی کی سالگرہ منانے کا حکم:
  190. ناول لکھنے اور پڑھنے کا حکم:
  191. نماز ِ فجر کے بعد چار زانو بیٹھ کر ذکر کرنے کا ثبوت:
  192. سنتِ فجر کے بعد لیٹنے کا حکم:
  193. طالبِ علم کے لیے سوال کرنے کا حکم:
  194. سونے سے پہلے زیتون اور سرمہ کا استعمال:
  195. کسی صحابی کا ارتداد کے بعد دوبارہ مشرف بہ اسلام ہونا:
  196. حضرت ربیع بن صبیح رحمه الله کا حدیث میں مقام:
  197. تابعی جلیل حضرت ربیع بن صبیح رحمه الله کی قبر کی تحقیق:
  198. حافظ ابن تیمیہ رحمه الله کو شیخ الاسلام کہنے کا حکم:
  199. خریدار کا دوسرے خریداروں کے لیے ایجنٹ بننے اور ان سے کمیشن لینے کا حکم:
  200. آبِ زمزم سے علاج کرنے کا حکم:
  201. نبی ﷺ کی استہزائی تصویر شائع کرنے والے کا حکم:
  202. صحابی رسول کو کافر سمجھنے یا کہنے والے کا حکم:
  203. دنیوی کھیل کے لیے طلع البدر علینا کے اشعار پڑھنے کا حکم:
  204. "جس نے مجھے ایک حرف سکھایا میں اس کا غلام" اس مقولہ کی تحقیق:
  205. غیر مسلم کو ان کے تہوار میں مبارک بادی دینے کا حکم:
  206. مسلمان کے لیے گرجے میں داخل ہونے کا حکم:
  207. پہاڑ و ںپر درخت کاٹنے سے روکنے کا حکم:
  208. چولہے میں اسپرٹ استعمال کرنے کا حکم:
  209. عاشوراء کی مشہور دس چیزوں کا حکم:
  210. عصر کے بعد سونے کا حکم:
  211. نماز ِ فجر کے بعد یا اشراق کے بعد سونے کا حکم:
  212. معراج سے واپسی پر بستر گرم ہونے کی تحقیق:
  213. غیر مسلموں کے حقوق ـاور راستہ تنگ کرنے والی روایت کی وضاحت:
  214. کومیڈی شو میں جانے کا حکم:
  215. ویلن ٹائنزڈے منانے کا حکم:
  216. "ان شاء اللہ" لکھنے کا طریقہ:
  217. تار تار کریم استعمال کرنے کا حکم:
  218. سلسلہ قادریہ میں ذکر "هوْ" "ياهوْ" کا حکم:
  219. کرسمس کے موقع پر گریٹنگ کارڈ دینے کا حکم:
  220. دس سال کی عمر میں احتلام سے بلوغ کا حکم:
  221. غیر مسلم کو بھائی کہنے کا حکم:
  222. حوادثات و مصائب میں تقدیر کا حوالہ دینے کا حکم:
  223. عورتوں کا جمع ہو کر ورزش کرنے کا حکم:
  224. نزہۃ المجالس سے استفادہ کا حکم:
  225. غیر مسلم ٹیچر کی سالگرہ میں شرکت کا حکم:
  226. صفائی کے لیے محترم شئی استعمال کرنے کا حکم:
  227. گھر میں داخل ہوتے وقت پہلے دایاں پیر رکھنے کا حکم:
  228. ایک روایت سے ذکر بالجہر کی نفی ہوتی ہے اس کا حکم:
  229. بعض کتب سے ذکر بالجہر کے بدعت ہونے کا شبہ:
  230. قومی ترانہ پڑھنے کا حکم:
  231. فتوی دینے کا اہل کون ہے؟
  232. کافر مشرک کی دعا قبول ہونے کا حکم:
  233. نزولِ مصائب و آفاتِ سماوی کے اسباب:
  234. ہیٹر کا استعمال اور ایک حدیث کی تشریح:
  235. قربِ قیامت میں چاند کا بڑا نظر آنا:
  236. بطورِ نشان چاند، ستارا استعمال کرنے کا حکم:
  237. معذب جگہوں کی اشیاء استعمال کرنے اور سیر و سیاحت کرنے کا حکم:
  238. مسلمانوں کو انتخابات میں حصہ لینے کا حکم:
  239. عورتوں کو سیاست و حکومت میں حصہ لینے کا حکم:
  240. بلا حکمِ حاکم زانی کو قتل کرنے کا حکم:
  241. حکومت کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے کا حکم:
  242. کثرتِ رائے پر فیصلہ کرنے کا حکم:
  243. خلافتِ راشدہ علی منہاج النبوۃ کا زمانہ:
  244. غیر مسلم ممالک میں قاضی کے ذمہ تنفیذِ احکام کا حکم:
  245. حکومتی کاغذات میں اندراج سے ثبوتِ ملک کا حکم:
  246. ۳٦سال کے بعد دعوی نہیں سنا جائے گا:
  247. کتاب القاضی الی القاضی کا حکم:
  248. قضا علی الغائب کے نافذ ہونے کا حکم:
  249. حکم کے فیصلہ کو رد کرنے کا حکم:
  250. قاضی کی تقرری کا اختیار اور اس کی مطلوبہ صفات:
  251. مسلمانوں کا مقرر کردہ قاضی حکمِ لعان کو نافذ کر سکتا ہے یا نہیں ؟
  252. کسی امر مباح پر پابند ی عائد کرنے کا حکم:
  253. جمہوریت اور ووٹ کی شرعی حیثیت:
  254. غیر مسلم کی شہادت اور قضا مسلمان پر نافذ نہیں :
  255. جمعیت العلماء کا قاضی کے قائم مقام ہونے کا حکم:
  256. انتخابات کے موقع پر غیر مسلم پارٹی کی حمایت کرنے کا حکم:
  257. عورت کے قاضی بننے کا حکم:
  258. دین کے غلبے کے وسائل اور خلافت اسلامیہ قائم کرنے کے طریقے:
  259. صحابی کا نام عکاشہ (مکڑی) تبدیل نہ کرنے کی حکمت:
  260. جانور کی غذا کے لیے زندہ جانور پنجرے میں چھوڑنے کا حکم:
  261. کتے کے کاٹنے پر تاوان کا حکم:
  262. حیوانات کے مرنے کے بعد ان کی ارواح کا مقام:
  263. حیوانات کی ارواح کون قبض کرتا ہے؟
  264. جانوروں کی اصل مٹی ہے:
  265. شوقیہ چوہے گھر میں رکھنے کا حکم:
  266. مصلحت کی وجہ سے پرندے کی چونچ کاٹنے کا حکم:
  267. جانور کے گلے میں گھنٹی لٹکانے کا حکم:
  268. کتے سے متعلق چند سوالات اور ان کے جوابات:
  269. کتے کی اچھی صفات اور بوقتِ ضرورت کتا پالنے کا حکم:
  270. جانور پر ظلم کرنے کے بعد تلافی کا حکم:
  271. مکڑی مارنے کا حکم:
  272. جانوروں کے نام انسان کے نام پر رکھنے کا حکم:
  273. خنزیر کے بال سے بنے ہوے برش والے تیل اور پانی کا حکم:
  274. کتے، بلیوں کو مارنے کا حکم:
  275. شوقیہ بندر مکان میں رکھنے کا حکم:
  276. گرگٹ اور چھپکلی مارنے پر ثواب اور مارنے کی حکمت:
  277. تکلیف زدہ جانور کو راحت دینے کے لیے مارنے کا حکم:
  278. جانوروں کی پوست انبازی اور شکار کا تمغا رکھنے کا حکم:
  279. پرندے کو پنجرے میں رکھنے کا حکم:
  280. برقی آلہ سے مچھر مارنے کا حکم:
  281. مرنے کے بعد جانور کو آبادی سے دور پھینکنے کا حکم:
  282. میت کو دفن کرنا میت کا اعزاز ہے، کیا حیوانات کو بھی دفن کرنا چاہیے؟
  283. تعویذ لٹکانے کے لیے اسٹیل کی چین استعمال کرنے کا حکم:
  284. غصہ ختم کرنے کا علاج:
  285. چار بڑی بیماریوں سے حفاظت کی دعا:
  286. اکتالیس (٤۱) مرتبہ سورۂ یس ٓ شریف کا عمل:
  287. اولاد حاصل کرنے کے لیے وظیفہ:
  288. جنات سے متعلق چند سوالات کے جوابات:
  289. حاجت پوری ہونے کے لیے سورۂ یس ٓ شریف کا ایک خاص عمل:
  290. دلائل الخیرات کی بعض مشتبہ عبارات کا حکم:
  291. بھوت، پریت کی حقیقت اور ان کا انسان کو ضرر پہنچانے کا حکم:
  292. درودِ تاج کے مصنف کی تحقیق:
  293. ادعیہ میں صیغہ مذکر کو مؤنث میں تبدیل کرنے کا حکم:
  294. امتحان میں کامیابی کا وظیفہ:
  295. سفر پر جانے سے قبل دو رکعت نماز پڑھنے کا ثبوت:
  296. سفر سے پہلے پانچ سورتیں پڑھنے کا عمل:
  297. دشمن کو بے عزت و رسوا کرنے کا وظیفہ:
  298. پسند کی شادی کے لیے وظیفہ:
  299. مشکلات دور کرنے اور مقصد میں کامیابی کا وظیفہ:
  300. ظالم کے ظلم سے حفاظت کا وظیفہ:
  301. حوادثات سے امن کا وظیفہ:
  302. سر کے بال گرنے سے روکنے کا وظیفہ:
  303. جسمانی قوت و طاقت کے لیے وظیفہ:
  304. کامیابی اور خوشحالی کا وظیفہ:
  305. طبیب سے مستغنی کرنے والی دوا والی حدیث کی تحقیق:
  306. دم کیے ہوے پانی سے استنجا کا حکم:
  307. چہل کاف کو بطورِ وظیفہ پڑھنے کا حکم:
  308. تعویذات میں "یا بدوح" لکھنے کا حکم:
  309. جادو کے دفعیہ کے لیے ساحر کے پاس جانے کا حکم:
  310. سحر سے تبدیل عین کا حکم:
  311. سحر اور معجزہ کے مابین فرق:
  312. سحر کرنے یا کرانے کا حکم:
  313. موذی شخص کو سحر سے نقصان پہنچانے کا حکم:
  314. سحر کے ذریعہ گم شدہ چیز کی معلومات حاصل کرنے کا حکم:
  315. حدیثِ حرزِ ابی دُجانہ کی سند کی تحقیق:
  316. تعویذ اور رقیہ میں فرق اور دونوں کا حکم:
  317. تعویذ کو خون یا پیشاب سے لکھنے کا حکم:
  318. نقشہ نعل مبارک سے توسل کا حکم:
  319. بقیع الغرقد کو جنت البقیع کہنے کا حکم:
  320. برکت کی نسبت غیر اللہ کی طرف کرنے کا حکم:
  321. مقدس کلمات شہر کے نام کے نیچے لکھنے کا حکم:
  322. نشست میں قبلہ کی طرف پشت کرنے کا حکم:
  323. قبلہ کی طرف پیر پھیلا کر سونے کا حکم:
  324. مومن کا درجہ بیت اللہ سے بڑھ کر ہے:
  325. بیت اللہ میں نماز پڑھنے کی فضیلت:
  326. بیت اللہ شریف پر سیاہ غلاف ہونے کی وجہ:
  327. مخصوص مکان کا نام بیت اللہ رکھنے کا حکم:
  328. جائے نماز پر لفظ اللہ اکبر کا حکم:
  329. دینی کتب اور رسائل کا حکم:
  330. خط میں بسم اللہ کی بجائے ۷۸٦ لکھنے کا حکم:
  331. ختمِ خواجگان کا حکم:
  332. مستحب عمل کے لیے تداعی کا حکم:
  333. الحزب الاعظم کا نسخہ کافر کو دینے کا حکم:
  334. دعا میں "نَسِينَا" تخفیف کے ساتھ پڑھنے کا حکم:
  335. طلبِ وسیلہ کا مطلب:
  336. غیر نبی کے لیے سلام اور غیر صحابی کے لیے ترضی کا حکم:
  337. بوقتِ تلاوت اسمِ حبیب آنے پر درود پڑھنے کا حکم:
  338. درود کی جگہ رموز و اشارات لکھنے کا حکم:
  339. ذکر حبیب پر ہر مرتبہ درود پڑھنے کا حکم:
  340. "یا رسول اللہ" کے ساتھ درود کا حکم:
  341. درود "ﷺ" کا ثبوت:
  342. افضل درود کے بارے میں تحقیق:
  343. قاری صاحب کے لیے اسٹیج بنانے کا حکم:
  344. ڈاڑھی منڈے قاری کی تلاوت سننے کا حکم:
  345. تلاوتِ قرآنِ کریم پر اجرت لینے کا حکم:
  346. موسیقی کے مقامات میں تلاوت کرنے کا حکم:
  347. ختمِ آیتِ کریمہ کی تاثیر اور اس کا حکم:
  348. قراءت کے دوران کلماتِ تشجیعیہ کا حکم:
  349. تلاوت کے ختم پر صدق اللہ العظیم کہنے کا حکم:
  350. قرآنِ کریم کی تلاوت کے آداب:
  351. اجتماعی طور پر جہراً تلاوت کرنے کا حکم:
  352. خارج الصلوۃ تلاوت سننے کا حکم:
  353. خلطِ قراء ات کا حکم:
  354. سورۂ یس صبح شام پڑھنے کی فضیلت:
  355. شہابِ ثاقب کا جنات کا تعاقب کرنا :
  356. یہود کی خوش عیش زندگی اور قرآنِ کریم:
  357. نبی پاک ﷺ کے مسحور ہونے کا مطلب:
  358. بوسیدہ قرآنِ کریم کو جلانے کا حکم:
  359. قرآنِ کریم میں مور کا پر رکھنے کا حکم:
  360. قرآنِ کریم کی کتابت میں رسم عثمانی کا حکم:
  361. قرآن شریف غلط چھپا ہوا تو اس کی اشاعت کا حکم:
  362. قرآن شریف کا فقط ترجمہ شائع کرنے کا حکم:
  363. غیر مسلم کو قرآن شریف دینے کا حکم:
  364. قرآنِ کریم سے فال نکالنے کا حکم:
  365. قرآنِ پاک پڑھ کر بھولنے پر وعید:
  366. آیات قرآنی والے تعویذ کے ساتھ بیت الخلا جانے کا حکم:
  367. موبائیل میں قرآن رکھنے کا حکم:
  368. تورات اور انجیل پر کلام اللہ کا اطلاق:
  369. قرآنِ کریم کو بوسہ دینے کا حکم:
  370. قرآنِ کریم کو بلا وضو چھونے سے متعلق احادیث کی تحقیق:
  371. موسیقی کو حلال سمجھنے والے پر کفر کا حکم:
  372. بچیوں کے مصوَّر کھلونے کا حکم:
  373. دندان سازی کے لیے تصویر کا حکم:
  374. ویڈیو کال موبائل کا حکم:
  375. فیس بک کے استعمال کا حکم:
  376. انٹرنیٹ پر تعلیمی ویڈیو دیکھنے کا حکم:
  377. تصویر والی کتابوں کے استعمال کا حکم:
  378. چھوٹی تصاویر بنانے کا حکم:
  379. اشیائے خوردنی وغیرہ پر تصویری لیبل کا حکم:
  380. آنکھیں مٹانے سے تصویر کا حکم:
  381. دینی پروگرام کو ویڈیو میں محفوظ کرنے کا حکم:
  382. ڈیجیٹل کیمیرے سے تصویر کشی کا حکم:
  383. ریڈیو پر خبریں نشر کرنے کے ضوابط:
  384. ریڈیو اسلام کے قیام سے متعلق اشکالات کے جوابات:
  385. موبائل میں گھنٹی کی جگہ کلماتِ مقدسہ رکھنے کا حکم:
  386. نظم کو گیت کے انداز میں پڑھنے کا حکم:
  387. شادی کی تقریب میں بلا مزامیر گانا گانے کا حکم:
  388. بغیر آلات کے موسیقی کی آواز نکالنے کا حکم:
  389. اناشید کے ساتھ موسیقی سننے کا حکم:
  390. موسیقی اور اس کے آلات کا حکم:
  391. رقص کرنے کا حکم:
  392. نظم کے ساتھ دف بجانے کا حکم:
  393. نابالغ بچیوں کا مجمع میں نعت وغیرہ پڑھنے کا حکم:
  394. تحقیق و جستجو کے لیے غیر مسلم کی شکل اختیار کرنے کا حکم:
  395. پروگرام کا اعلان مسجد کے بورڈ پر آویزاں کرنے کا حکم:
  396. ہنی مون (شہر العسل) کا حکم:
  397. صحابۂ کرام کی سیرت سے متعلق ڈرامہ کا حکم:
  398. دینی ادارہ میں ڈرامہ کا حکم:
  399. ویڈیو گیم کھیلنے کا حکم:
  400. کھیلوں کو ٹی وی پر دیکھنے کا حکم:
  401. کھیل کی ابتدا کے لیے قرعہ اندازی کا حکم:
  402. تبرعِ مشروط کی دلیل ملاحظہ کیجیے:
  403. تفریحی کھیل کا حکم:
  404. علمائے کرام کے لیے کرکٹ کھیلنے اور کومنٹری سننے کا حکم:
  405. کیرم بورڈ کھیلنے کا حکم:
  406. باسکٹ بال اور والی بال کھیلنے کا حکم:
  407. شطرنج کھیلنے کا حکم:
  408. فٹ بال کھیلنے کا حکم:
  409. تیراکی کا ثبوت اور اس کا حکم:
  410. لڑکیوں کے اسماء اور ان کے معانی:
  411. لڑکوں کے اسماء اور ان کے معانی:
  412. حرب اور مرہ نام رکھنے کا حکم:
  413. تزکیہ والے ناموں کا حکم:
  414. بچہ کی نسبت تبدیل کرنے کا حکم:
  415. صفر نام رکھنے کا حکم:
  416. والدہ کے لیے بچہ کا نام رکھنے کا حکم:
  417. تفریق کے بعد بچہ کا نام تبدیل کرنے کا حکم:
  418. شبیر نام رکھنے کا حکم:
  419. صانعہ نام رکھنے کا حکم:
  420. سمیہ، شاذیہ، نائلہ نام رکھنے کا حکم:
  421. طہ نام رکھنے کا حکم:
  422. ابرار الحق نام رکھنے کا حکم:
  423. شرحبیل نام رکھنے کا حکم اور اس کے مناسب معنی:
  424. اشرف نام رکھنے کا حکم:
  425. تسمیہ نام رکھنے کا حکم:
  426. عمارہ نام تبدیل کرنے کا حکمـ:
  427. لیلی نام کے اچھے اور مناسب معنی:
  428. مصباح اللہ اور مفتاح اللہ نام کا حکم:
  429. ہندہ نام رکھنے کا حکم:
  430. سودہ نام کے اچھے اور مناسب معنی:
  431. برکت نام رکھنے کا حکم:
  432. امام ابو حنیفہ رحمه الله کی کنیت کی وجہ تسمیہ:
  433. فاطمہ نام کے مناسب معنی:
  434. خدیجہ نام کے اچھے اور مناسب معنی:
  435. ایمان نام رکھنے کا حکم:
  436. صابر نام رکھنے کا حکم:
  437. حارث نام رکھنے کا حکم:
  438. یقین اللہ نام رکھنے کا حکم:
  439. اگر کسی کا نام غلامِ محمد ہو تو اس پر درود لکھنے کا حکم:
  440. کنعان نام رکھنے کا حکم اور اس کے معنی:
  441. حذیفہ کے مناسب اور اچھے معنی:
  442. سدیس، شریم، نوفل، زیدان، بہلول کے اچھے معانی:
  443. بندر نام رکھنے کا حکم:
  444. عبد الرسول اور عبد النبی نام رکھنے کا حکم:
  445. غیر اللہ کے لیے اکبر کا لفظ استعمال کرنے کا حکم:
  446. غیر اللہ پر قیوم کے اطلاق کا حکم:
  447. ناموں میں تصغیر کا حکم:
  448. رضا نام کا صحیح تلفظ:
  449. کنیت والے اسماء کا حکم:
  450. ہر نام کے شروع میں محمد لگانے کا حکم:
  451. مشہور چار فرشتوں کے نام کے معانی:
  452. میکائیل نام رکھنے کا حکم:
  453. ملائکہ کے نام پر نام رکھنے کا حکم:
  454. حضور کی ناقہ کا نام:
  455. انبیائے کرام کے نام پر نام رکھنے کا حکم:
  456. محمد نام کے فضائل میں احادیث کی تحقیق:
  457. نصر اللہ نام رکھنے کا حکم:
  458. فضل سبحان اور عبد سبحان نام رکھنے کا حکم:
  459. سبحان اللہ نام رکھنے کا حکم:
  460. عبد المطلب نام رکھنے کا حکم:
  461. اسماء میں تخفیف کرنے کا حکم:
  462. یا قاضی الحاجات کے لفظ سے پکارنے کا حکم:
  463. اسمائے حسنی میں "الرب المقسط" کا حکم:
  464. قیامِ تعظیمی کا حکم:
  465. قابل احترام شخصیت کی قدم بوسی کا حکم:
  466. صبیح الوجہ لڑکے کو بوسہ دینے کا حکم:
  467. مصافحہ و معانقہ کے وقت بوسہ دینے کا حکم:
  468. سفر سے واپسی پر معانقہ کا حکم:
  469. معانقہ میں تکرار کا حکم:
  470. معانقہ کا سنت طریقہ:
  471. مہمان کو رخصت کرتے وقت مصافحہ و معانقہ کا حکم:
  472. مجلس سے اٹھتے وقت مصافحہ کا حکم:
  473. خطوط کے آخر میں لفظ "و السلام" لکھنے کا حکم:
  474. مصافحہ کرتے وقت انگوٹھا دبانے کا حکم:
  475. بوقتِ مصافحہ ہاتھوں کو جھٹکا دینے کا حکم:
  476. مصافحہ کا مسنون طریقہ:
  477. وعظ کے بعد واعظ سے مصافحہ کا حکم:
  478. جھنڈے کو سلام کرنے کا حکم:
  479. سلام کرتے وقت جھکنے کا حکم:
  480. مسجد میں داخل ہوتے وقت سلام کرنے کا حکم:
  481. عورتوں کو سلام مصافحہ کا حکم:
  482. دوسرے کا سلام پہنچانے کا حکم:
  483. کافر کے سلام کے جواب کا حکم:
  484. ریڈیو پر سلام کا جواب دینے کا حکم:
  485. مطالعہ و تکرار میں مشغول کو سلام کرنے کا حکم:
  486. سلام کے فضائل اور اس کی ابتدا:
  487. بھوں پر سرمہ لگانے کا حکم:
  488. جسم پر رنگین پھول وغیرہ بنانے کا حکم:
  489. بوقتِ نکاح سیاہ خضاب استعمال کرنے کا حکم:
  490. عورتوں کے لیے سیاہ مہندی لگانے کا حکم:
  491. پیروں پر مہندی لگانے کا حکم:
  492. عورت کے لیے مہندی لگانا واجب نہیں:
  493. عورت کے لیے مہندی لگانے کا حکم اور حدیثِ حنا کی تحقیق:
  494. مرد و عورت کے لیے بالوں پر مختلف رنگ لگانے کا حکم:
  495. مرد کے لیے سیاہ خضاب استعمال کرنے کا حکم:
  496. عورتوں کے لیے سیاہ خضاب استعمال کرنے کا حکم:
  497. بچی کے ختنہ کا حکم:
  498. غیر متحمل شخص کے لیے ختنہ کا حکم:
  499. نو مسلم کے ختنہ کا حکم:
  500. حضراتِ حسنین رضی الله عنه کے ختنہ والی حدیث کی تحقیق:

1 2 3 4 5 6 7 8